Sunday, November 28, 2010

کشش ا ے شکل اور اس کے اثرات

بسوں کی آج ہوئی ہرڈتال سواری کی پھر کیا ہے کال
خدا دیتا ہے گا صرف دال، روٹی ہوگئی ایک وبال


running reflection
Originally uploaded by jst images

Friday, November 26, 2010

سیاہ جمعہ

اگر آپ سے کہا جائی کے تہوار کے دوسرے دیں الاس صبح اوتھ کے کوئی کام، خاص طور سے بازار جانے کا کام کرو تو یقینن آپ بھی میری ترہان کوئی خاص خوش گوار نہیں محسوس کریں گے .میں گزشتہ کی سالوں سے اسی کوشش میں ہوں کے عید کے دوسرے دن الاس صبح اوتھ سکوں اور میری فجر کی نماز قضا نہ ہو مگر نہ معلوم وہ کیا عوامل ہیں جن کی وجہ سے میں ہر سال تہوار کے موقع پر کبھی بھی تہوار کے اگلے دن صبح جلدی بے دارنہیں ہو تا



خدا ، امریکہ کا بھلا کرے


Thursday, November 25, 2010

شکرانہ کا تہوار


شکرانہ کا تہوار :
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں ہر سال نومبر کی چوتھی جمعرات کو شکرانہ کا تہوار منا یا جاتا ہے.یہ تہوار در اصل فصل کی کٹائی کے موقع پر خدا وند ے کریم کے حضور میں شکرانہ ادا کرنے اور اپنے ان بزرگوں کی یاد منا نے کا تہوار ہے جن کی

Tuesday, November 23, 2010

نئی شروعات نئی شروعات نئی شروعات نئی شروعات نئی شروعات نئی شروعات


نئی شروعات (سٹریٹجک آرمز کمی کا معاہدہ)  ایک دو طرفہ  معاہدہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور روسی فیڈریشن  کے درمیان جوہری ہتھیاروں میں کمی کا  معاہدہ ہے جس پر  8 اپریل ، 2010 کو پراگ میں دستخط کئے گئے تھے
یہ بات روز اے روشن کی طرح 
عیاں ہے کے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے پاس جوہری ہتیاروں کا بہت بڑا ذخیرہ ہے اور روس کا پاس بھی کچھ کم جوہری ہتیار نہیں .مزے کی بات یہ ہے کے تقریبن دو دہایوں سے یہ دونوں عالمی طاقتیں ایک طرف تو لکا چپپی کھیل رہے ہیں اور دوسری طرف یہ  نئی شروعات (سٹریٹجک آرمز کمی کا معاہدہ) اول ،دوم ،اور اب سویم .نئی شروعات (سٹریٹجک آرمز کمی کا معاہدہ) ٣ کے لیں مشہور ہے کے اس کی خالق ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی وزیر ا ے خارجہ محترمہ ہلاری کلنتن ہیں .

Monday, November 22, 2010

حامد کرزئی صاب کی واٹ

پرتگال کے شہر لیسبون میں جاری ناٹو کے اجلاس میں روس نے ناٹو کو افغانستان میں مزید تعاون کی یقین دہانی کرا دی.نہ صرف یہ کے روس اپنا زمینی اور فضائی راستہ استعمال کرنے کی اجازت دے رہا ہے بلکہ روس چاہتا ہے کے ناٹو اس سے افغانستان کی جنگ کے لیں ساز و سامان بھی لے .... ادھر ناٹو نے اسس بات کا عندیہ دیا ہے کے وہ افغانستان سے ٢٠١٤ تک اپنی افواج کو واپس بو لانا چاہتا ہے اور چاہتا ہے کے افغانستان کا تمام انتظام جناب حامد کرزئی صاب کی حکومت سمحال لے





Wednesday, November 17, 2010

ہم سب خوش ہیں سیتی زور سے بجائیں

برطانوی شاہی کی منگنی کے قوانین


اس ایکٹ میں انہوں نے کہا کہ جارج دوم, سنتان،
شاہی خاندان کا کوئی فرد مرد یا عورت راج کر رہے   باد شاہ کی اجازت اور رضا مندی کے بغیر شادی نہیں کر سکتا اسس شادی کو پروئ کونسل میں بھی رجسٹر کرنا لازمی ہے
تحت signified اور سکتا ہے کونسل میں "کا اعلان کیا. اس منظوری کے لائسنس میں اور شادی کے رجسٹر میں سے باہر قائم کئے جائیں گے کیا گیا ، اور خفیہ کونسل کی کتابوں میں) داخل ہوئے. کوئی بھی شادی کے کنٹریکٹ کے بغیر بادشاہ کی رضامندی اکارت کر دیا گیا.

Sunday, November 14, 2010

کینسر ایک لا علاج مرض ہے تو پیسے ضایع کر رہا ہے

جب بھی کوئی مجھ سے کہتا ہے کے میری ماں بہن بھائی باپ خالہ چاچی مومانی یا کوئی اور عزیز رشتے دار کو کینسر ہے اور اس کا بہت اچھا علاج ہو رہا ہے تو میں توہ یہ ہی کہتا ہوں کینسر ایک لا علاج مرض ہے تو پیسے ضایع کر رہا ہے
اب ہوسکتا ہے کے وہ لوگ جو کینسر کے مریضوں کو لوٹ کر ان کو مار کر اپنی روزی روٹی کماتے ہیں کو میری یہ بات اچھی نہ لگے اور وہ میرا علاج کر کے مجھے سمجھا نے کی کوشش کریں پر افسوس کے وہ ایسا کر نہیں سکتے کیوں کے میں تو ان سے بھی یہی کہوں گا کے

کینسر ایک لا علاج مرض ہے تو پیسے ضایع کر رہا ہے

Saturday, November 13, 2010

ہر جگہ ميرے چمکنے سے اجالا ہو جائے



لب پہ آتي ہے دعا بن کے تمنا ميري
زندگي شمع کي صورت ہو خدايا ميري
دور دنيا کا مرے دم سے اندھيرا ہو جائے
ہر جگہ ميرے چمکنے سے اجالا ہو جائے
ہو مرے دم سے يونہي ميرے وطن کي زينت
جس طرح پھول سے ہوتي ہے چمن کي زينت
زندگي ہو مري پروانے کي صورت يا رب
علم کي شمع سے ہو مجھ کو محبت يا رب
ہو مرا کام غريبوں کي حمايت کرنا
دردمندوں سے ضعيفوں سے محبت کرنا
مرے اللہ! برائي سے بچانا مجھ کو
نيک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو

Friday, November 12, 2010

لے گا اور کیا ظالم امتحان شیشے کا


لے گا اور کیا ظالم امتحان شیشے کا
انگلیوں پہ ہیرے کی، ہے نشان شیشے کا

پتھروں سے ڈرتا ہوں، آندھیوں سے ڈرتا ہوں
جب سے میں نے ڈالا ہے اک مکان شیشے کا

بے کراں سمندر میں مختصر جزیرہ ہے
کشتیاں ہیں پتھر کی، بادبان شیشے کا

اعتزاز یہ بستی سائے کو ترستی ہے
سارے چھت ہیں شیشے کے، سائبان شیشے کا

Wednesday, November 10, 2010

ہاؤ ائی میت یور موتھر سیزوں تو







برصغیر پاک و ہند میں ریاست ہاۓ متحدہ امریکا کی ایک صحرائی ریاست کلیفورنیا کے ایک مقام ہولیوود میں بنے والی sitcom حلاتی مزاحیہ  سلسلہ اب تک کا دیکھا جانے والا سب سے زیادہ منفرد اور دلچسپ سلسلہ ہے .منفرد اس لیں کیوں کے آم طور سے ایک ستکوم کا مرکزی خیال اس قدر پیچیدہ نہیں ہوتا .ستکوم تو محض ایک بیس منت دورانیے کا ہلکا پھلکا سا ایک شو ہوتا ہے  جس میں چند کردار ایک محدود سے سیٹ پے اپنی حرکات اور جملوں سے ناظرین کو محظوظ کرتے ہیں .
اس سلسے کی اب تک پانچ سیزوں ٹیلیکاسٹ ہو چکے ہیں اور اب سیزوں چھے چل رہا ہے ہر سیزوں میں بیس سے چوبیس اقساط ہوتی ہیں یعنی کے اب تک سو سوا سو اقساط ٹیلیکاسٹ ہوچکی ہیں
.

آزادی ایک دوا یا غذا

میں ہوش میں ہوں تو تیرا ہوں دیوانہ ہوں تو تیرا ہوں


میں ہوش میں ہوں تو تیرا ہوں
دیوانہ ہوں تو تیرا ہوں
ہوں راز اگر تو تیرا ہوں
افسانہ ہوں تو تیرا ہوں ,

Tuesday, November 9, 2010

مسجد تو بنا دي شب بھر ميں ايماں کي حرارت والوں نے

مسجد تو بنا دي شب بھر ميں ايماں کي حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپي ہے، برسوں ميں نمازي بن نہ سکا
کيا خوب امير فيصل کو سنوسي نے پيغام ديا
تو نام و نسب کا حجازي ہے پر دل کا حجازي بن نہ سکا
تر آنکھيں تو ہو جاتي ہيں، پر کيا لذت اس رونے ميں
جب خون جگر کي آميزش سے اشک پيازي بن نہ سکا
اقبال بڑا اپديشک ہے من باتوں ميں موہ ليتا ہے
گفتارکا يہ غازي تو بنا ،کردار کا غازي بن نہ سکا

کہا يہ سن کے گلہري نے ، منہ سنبھال ذرا يہ کچي باتيں ہيں دل سے انھيں نکال ذرا

بیقراری کیوں ہو رہی ہے کہنا چاھوں میں ،سن لے کوئی ذرا


شوخ و چنچل جگگن کاظم اب ڈاؤن نوس کے پروگرام مست مورنینگس میں ....