Saturday, March 26, 2011

دیکھو بچے کی شکل میرے سے ملنی چاہئیے عقل بھلے نہ ہو

اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا
رنج راحت فزا نہیں ہوتا

بے وفا کہنے کی شکایت ہے
تو بھی وعدہ وفا نہیں ہوتا
ذکرِ اغیار سے ہوا معلوم
حرفَ ناصح برا نہیں ہوتا

کس کو ہے ذوقَ تلخ کامی لیک
جنگ بن کچھ مزا نہیں ہوتا

تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا

اس نے کیا جانے کیا کیا لے کر
دل کسی کام کا نہیں ہوتا

امتحاں کیجیے مرا جب تک
شوق زور آزما نہیں ہوتا

ایک دشمن کہ چرخ ہے نہ رہے
تجھ سے یہ اے دعا نہیں ہوتا

آہ طولِ امل ہے روز افزوں
گرچہ اِک مدعا نہیں ہوتا

نارسائی سے دم رکے تو رکے
میں کسی سے خفا نہیں ہوتا

تم مرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا

حالِ دل یار کو لکھوں کیوں کر
ہاتھ دل سے جدا نہیں ہوتا

رحم کر خصم، جانِ غیر نہ ہو
سب کا دل ایک سا نہیں ہوتا

دامن اس کا جو ہے دراز تو ہو
دستِ عاشق، رسا نہیں ہوتا

چارہ دل سوائے صبر نہیں
سو تمھارے سوا نہیں ہوتا

صبر تھا اک مونس ہجراں
سو وہ مدت سے اب نہیں ہوتا

کیوں سنے عرض مضطر اے مومن
صنم آخر خدا نہیں ہوتا

03 Asar usko zara nahin hota by talat aziz

Sunday, March 20, 2011

نہیں یار نہیں کہہ سکھتے ...



کیا یہ حیرت انگیز بات نہیں ہے کے کوئی ساتھ آٹھ کروڑ خواتین میں سے سو خواتین ایسی بھی ہیں جو ریاست ہاۓ متحدہ امریکا کے ایک ہفت روزہ رسالے نوس ویک کے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان کی لسسی بنا دی ہیں ...١٠٠(ہنڈریڈ) وومن ھو شیک پاکستان 
Yaar ko maine by kunal by djjo

Thursday, March 17, 2011

ریمونڈ ڈیوس آزاد ...فوج اور عدلیہ بدنام

آئی ہے فصلے گل کیوں در زنداں کھلتا ہے کیا کوئی قیدی اور آپونچا یا کوئی پنچھی چھوٹ گیا

Ghoom Charakhna - Abida Parveen(Urban Malangz' Ghoomtala Mix) by Urban Malangz

Monday, March 14, 2011

دھیرے دھیرے رے منا , دھیرے سب کچھ ہوے مالی سینچے سو گھرا , ریتو آے پھل ہوے


دھیرے  دھیرے  رے  منا , دھیرے  سب   کچھ  ہوے
مالی  سینچے  سو  گھرا , ریتو  آے  پھل  ہوے
Slowly slowly O mind, everything in own pace happens
Gardner may water a hundred buckets, fruit arrives only in its season 
We Will Rock You by khoral

گور دھوبی سکھ کپڑا , سبو سرجن ہار صورتی سیلا پور دھوئے , نکسے جیوتی اپار

گور  دھوبی  سکھ  کپڑا , سبو  سرجن  ہار
صورتی  سیلا  پور  دھوئے , نکسے  جیوتی  اپار

Guru the washer man, disciple is the cloth
The name of God liken to the soap
Wash the mind on foundation firm
To realize the glow of Truth
Don't go changing by Jess Tomlin

Sunday, March 13, 2011

کراچی میں بد امنی بے یقینی ہڑتال

ریاست ہاۓ متحدہ امریکا سے کوسوں دور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے جنوبی ساحلی شہر کراچی میں کافی عرصہ سے بد امنی اور لاقانونیت کا بول بالا ہے.مگر اس جمہ تلمبارک کو کراچی کے بے بس عوام کو ایک دلچسپ اور غیر یقینی صورتیحال کا سامنا کرنا  پڑا جب حکومت وقت یعنی کے پاکستان پیپلس پارٹی المعروف پی پی پی سندھ نے  ہڑتال کی اپپل کی . ہڑتال کافی کامیاب رہی اور چونکا ریاست ہاۓ متحدہ امریکا کی سرکار نے جمہوریت کو سٹرریٹ پاور سے مشروط کر دیا ہے اس لیں یہ بہت ضروری ہوگیا ہے کے ہر مضبوط اور مستحکم حکومت وقتاً ف وقتاً   ہڑتال کرا کر یا جلسے جلوس کروا کر اپنی حکومت کی مقبولیت کا ثبوت دے اور ریاست ہاۓ متحدہ امریکا کی سرکار اور پینٹاگون سے امداد اور حمایت حاصل کرتی رہے .              

Tuesday, March 8, 2011

امن ٢٠١١

یا الہ العالمین اس عداوت اے ساحیلہ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی شر انگیزی سے برادر ملک اسلامی جمہوریہ ایران کو اور اس کی نیوی کو محفوظ فرما.. آمین