Sunday, March 13, 2011

کراچی میں بد امنی بے یقینی ہڑتال

ریاست ہاۓ متحدہ امریکا سے کوسوں دور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے جنوبی ساحلی شہر کراچی میں کافی عرصہ سے بد امنی اور لاقانونیت کا بول بالا ہے.مگر اس جمہ تلمبارک کو کراچی کے بے بس عوام کو ایک دلچسپ اور غیر یقینی صورتیحال کا سامنا کرنا  پڑا جب حکومت وقت یعنی کے پاکستان پیپلس پارٹی المعروف پی پی پی سندھ نے  ہڑتال کی اپپل کی . ہڑتال کافی کامیاب رہی اور چونکا ریاست ہاۓ متحدہ امریکا کی سرکار نے جمہوریت کو سٹرریٹ پاور سے مشروط کر دیا ہے اس لیں یہ بہت ضروری ہوگیا ہے کے ہر مضبوط اور مستحکم حکومت وقتاً ف وقتاً   ہڑتال کرا کر یا جلسے جلوس کروا کر اپنی حکومت کی مقبولیت کا ثبوت دے اور ریاست ہاۓ متحدہ امریکا کی سرکار اور پینٹاگون سے امداد اور حمایت حاصل کرتی رہے .              

No comments:

Post a Comment