Tuesday, November 23, 2010

نئی شروعات نئی شروعات نئی شروعات نئی شروعات نئی شروعات نئی شروعات


نئی شروعات (سٹریٹجک آرمز کمی کا معاہدہ)  ایک دو طرفہ  معاہدہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور روسی فیڈریشن  کے درمیان جوہری ہتھیاروں میں کمی کا  معاہدہ ہے جس پر  8 اپریل ، 2010 کو پراگ میں دستخط کئے گئے تھے
یہ بات روز اے روشن کی طرح 
عیاں ہے کے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے پاس جوہری ہتیاروں کا بہت بڑا ذخیرہ ہے اور روس کا پاس بھی کچھ کم جوہری ہتیار نہیں .مزے کی بات یہ ہے کے تقریبن دو دہایوں سے یہ دونوں عالمی طاقتیں ایک طرف تو لکا چپپی کھیل رہے ہیں اور دوسری طرف یہ  نئی شروعات (سٹریٹجک آرمز کمی کا معاہدہ) اول ،دوم ،اور اب سویم .نئی شروعات (سٹریٹجک آرمز کمی کا معاہدہ) ٣ کے لیں مشہور ہے کے اس کی خالق ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی وزیر ا ے خارجہ محترمہ ہلاری کلنتن ہیں .

No comments:

Post a Comment