Friday, April 8, 2011

یوس بجٹ سسپنشن




دنیا میں ہم اکثر نہ قابلے  یقین حالات سے گزرتے رہتے ہیں اور ان کے اتنے عادی ہو جاتے ہیں کے کچھ ہی عرصے بعد اگر کوئی ہم سے ان حالات کا ذکر کرتا ہے تو ہم اس کو بلکل نظر انداز کر دیتے ہیں .
کچھ ایسا ہی واقیہ کل سے ریاست ہائی متحدہ امریکا کی سرکار کے ساتھ بھی پیش آرہا ہے  پر آپ بلکل فکر نہ کریں کیونکی پاکستان میں ریاست ہاۓ متحدہ امریکا کے معمولات کا بجٹ پھیلے سے منظور شدہ ہے اور اکثر فنڈس کے چیک تو ڈیلیور بھی ہو چکے ہیں اور کیش بھی ہو چکے ہیں اس مالی سال کے لیں .گوڈ بلیس امریکہ....         
Dhadke Dil ( Sharique Roomi ) by invincibleknight

No comments:

Post a Comment