Monday, April 11, 2011

فرانس میں آج سے برقع کی پابندی ختم

ویسے تو میں کبھی بھی (ارب ریپبلک اوف) فرانسے نہیں گیا اور نہ ہی مستقبل قریب میں جانے کا کوئی اندیشہ ہے ہاں مگر میں نے برقع پوش اکثر کراچی میں دیکھے ہیں مگر جب میں فرانس میں برقع کے مطلق سنتا یا پڑھتا ہوں تو انتہائی حیرت کا شکار ہوتا ہوں کیونکے فرانس کا نام ذھن میں آتے ہی میرے ذھن میں ہر سال ہونے والی سائکل ریس ٹور ڈی فرانس آتی ہے جو میں بہت شوق اور دلچسپی سے ٹی وی اور انٹرنیٹ کے ذریے دیکھتا ہوں . پر پھر میں سونچتا ہوں کے اگر فرانس کی سرکار کو عدالت سے انصاف نہیں مل سکا اور اس کو پارلیمان سے برقع کے لیں قانون سازی اور ایک تاویل جدوجوہد کرنی پڑہ رہی ہے تو یقینن فرانس میں بھی اکثر برقع پوش ہوتے ہوں گے اب یہ میرے لیں کہنا مشکل ہے کے ان پے برقع پہنے کی پابندی کیوں تھی اور کیا یہ پابندی صرف ارب لوگوں پر تھی یا غیر ارب پر بھی تھی ہاں یہ میں یقین سے کہ سکتا ہوں کے برقع کی پابندی کراچی کی طرح  اکثریت پر نہیں تھی ....   

فرانس میں آج سے  برقع کی پابندی ختم
Billy Joel - Uptown Girl (DWNTWN Bootleg) by DWNTWN

No comments:

Post a Comment